17 مئی 2011 - 19:30

یمن کی حکومت کے ایک مخالف نے گذشتہ 33 برس میں یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کا اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے ساتھ طولانی خفیہ رابطہکا پردہ فاش کیا ہے۔

ابنا:  اس نے کہا کہ یمنی عوام کو کچلنے کے لئے یمنی حکومت امریکی ہتھیاروں سے استفادہ کررہی ہے اور امریکی صہیوینوں کو خوشحال کرنے کے لئے یمنی ڈکٹیٹر صدر یمنی عوام کا خون بہا رہا ہے یمنی حکومت کے مخالف جو برطانیہ میں مقیم ہیں کہا کہ یمن کا کوئی بھی قبیلہ علی عبد اللہ صالح سے راضی نہیں ہے اس نے کہا کہ خلیجی عرب ریاستوں کے عرب ڈکٹیٹر حکام بھی امریکی اور اسرائیلی اشاروں پر علی عبد اللہ صالح کی حکومت کی بھر پور حمایت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169